اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میرے خلاف 9 مقدمات درج ہیں، اہل غزہ کیلئے دوبارہ دھرنا دوں گا، مشتاق احمد خان

اسلام آباد، سابق سینیٹر و رہنما جماعت اسلامی مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پولیس نے میرے اور میری اہلیہ کیخلاف 9 مقدمات درج کیے، اہل غزہ کیلئے دوبارہ ڈی چوک پر دھرنا دوںگا۔

مشتاق احمد خان نے کہا کہ 31 مارچ کو سیو غزہ کے تحت دوبارہ ڈی چوک ہی میں دھرنا دیں گے۔

مشتاق احمد خان کا مزید یہ کہنا ہے حکمرانوں نے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کو جرم بنادیا ہے۔

latest urdu news