اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تھانہ احمد نگر پولیس کی کاروائی، منشیات فروش پولیس کی حراست میں

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

انہی احکامات کے پیش نظر ایس پی سول لائنز بلال محمود سلہری کی ہدایات پر اے ایس پی وزیر آباد محمد رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او احمد نگر سب انسپکٹر معراج احمد و دیگران پر مشتمل پولیس ٹیم نے دوران گشت و ناکہ بندی اور تلاش بد رویہ گان اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ذولفقار عرف ذولفی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم سے 56 کلو گرام بھکی برآمد۔ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ وزیر آباد اور اس کے مضافات میں منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث رہا ہے۔

latest urdu news

سماجی و سیاسی تنظیموں اور علاقے کے مکینوں کا پولیس کو خراج تحسین۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو تباہ کرنے والے معاشرے کے دشمن ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔