اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,990FansLike
9,980FollowersFollow
563,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لارڈز ٹیسٹ :یاسر شاہ کا ایک اور شکار، انگلینڈ کی ٹیم 272 پر آوٹ، پاکستان کو 68رنز کی برتری

لارڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم کو اس وقت 68رنز کی برتری حاصل ہوئی جب انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 272رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاسر شاہ نے ایک اور شکار کرتے ہوئے اننگ میں چھ وکٹیں ھاصل کی۔ وہاب ریاض کو ایک وکٹ ملی جبکہ ایک کھلاڑی رن آوٹ ہوا۔ اس طرح پاکستان کی پوزیشن اس میچ پر مضبوط ہوگئی ہے۔