اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کترینہ اور رنبیر نے اختلافات بھلا دیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک)اداکا ررنبیر کپوراور کترینہ کیف نے ماضی کے اختلافات بھلادیئے ہیں دونوں بالی ووڈ اسٹارز کی فلم’ جگا جاسوس‘ کیلئے ڈانس ریہرسل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم’ جگا جاسوس‘ کی عکس بندی مراکش میں جاری ہے جہاں رنبیر اور کترینہ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ واضح رہے رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان بریک اپ کے بعدفلم کی شوٹنگ کھٹائی میں پڑ گئی تھی تاہم اب ایک بارپھردونوں اداکار اپنے مداحوں کو ساتھ نظر آئیں گے۔