اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کانز فیسٹیول: ’ منی مونسٹر ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

ۃالی ووڈ(شوبز ڈیسک)69ویں کانز فلم فیسٹیول میں ہالی وڈ فلم ’منی مونسٹر ‘کے ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نےتقریب کو چار چاند لگا دئیے۔جارج کلونی ، امل کلونی اور جولیا رابرٹس سمیت فلم کی دیگر کاسٹ جب پریمیئر میں پہنچے تو فوٹو گرافروں نے ان کے خوب پوز بنائے ۔پیلے گاؤن میں امل نے انوکھا انداز اپنائے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا، پہلی بار کانز میں شرکت کرنیوالی جولیا رابرٹس نے سیاہ رنگ کا دلکش گاؤن زیب تن کر رکھا تھا، انہوں ننگے پاؤں ریڈ کارپٹ پر واک کی اور فلم کئی دیگر کاسٹ کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔