اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عرفان خان کی پریانکا کے لیے دل کھول کرتعریف

ممبئی(شوبز ڈیسک) ممتاز بالی وڈ اداکار عرفان خان خو بھی کسی سے کم نہیں ہیں لیکن وہ دوسروں کی تعریف میں بھی کنجوسی سے کام نہیں لیتے۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں عرفان خان سے جب ہالی وڈ میں کام کرنے والے بھارتی اداکاروں کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اس فہرست میں نمبر ون قراردیا۔ان کا کہنا تھا کہ پریانکا کو بالی وڈ اور ہالی وڈ میں تھوڑے سے عرصے میں جو مقام ملا ہے وہ اس کی حقدار ہیں۔عرفان خان کا مزید کہنا تھاکہ پریانکا چوپڑا ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں ان کی کامیابیوں پر ہم سب کو فخر ہے۔