اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہ رخ اب ’’بونے‘‘ کا روپ دھاریں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ میں کنگ کے نام سے مقبول شاہ رخ خان کی ہدایت کار آنند ایل آر رائے کے ساتھ بننے والی فلم 21 دسمبر 2018ء کو ریلیز کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک اس فلم کا نام سامنے نہیں آیا ہے۔ اس فلم کی پروڈکشن شاہ رخ کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز کی جانب سے ہی کی جائیگی جس میں وہ ایک بونے (چھوٹے قد کے آدمی) کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریڈ چلیز کے آفیشل ہینڈل نے اس فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا۔