اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میں طیاروں اور توپوں کی گھن گرج۔۔۔ آئی ایس پی آر نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاہورکےفورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل جاری ہے۔ شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق یومِ دفاع شوکےسلسلےمیں صبح10بج کر20منٹ پراس سلسلے میں توپیں چلائی جائیں گی، شہریوں سےکہاگیاہےکہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔