اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈی پی او وہاڑی کا پولیس لائنز کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

وہاڑی(محمد علی )ضلع وہاڑی میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے چارج سنبھالتے ہی پولیس لائن وہاڑی کا وزٹ کیا اور پولیس لائن کے سٹاف سے ملے اور ان کی برانچز کے بارے میں تفصیل دریافت کی اور مناسب احکامات جاری کیے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے یادگار شہداء پر پھول نچھاور کیے اور شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستےنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک وہاڑی کو سلامی بھی دی