اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹائرز پر ننھے کیل نما ربڑ کے ذرات کیوں ہوتے ہیں؟

گاڑی کے ٹائرز بناتے وقت ان پر ربڑ کے کیلوں جیسے ذرات ’’ نبینز ‘‘ خود ہی وجود میں آجاتے ہیں۔گاڑی کے ٹائرز پر ربڑ کے کیلوں جیسے ننھے ذرات کا کوئی مقصد نہیں ہوتا اور یہ بغیر کسی کوشش کے خود ہی وجود میں آجاتے ہیں، ٹائرز ایک بڑے ٹھوس سانچے میں تیار کیے جاتے ہیں اور ربڑ کو سانچے میں ڈال کر ٹائر کی شکل دی جاتی ہے جب ٹائر کو سانچے سے باہر نکالا جاتا ہے تو اس کے سوراخوں میں موجود ربڑ کو کھینچ کر باہر نکالا جاتا ہے۔ربڑ کو کھینچتے کے بعد وہ ننھے کیل نما ربڑ کے ذرات ٹائر پر پھیل جاتے ہیں جنہیں نبینز بھی کہا جاتا ہے، ان کو صاف کرنے کے کئی طریقے بھی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مہنگے ٹائرز میں عام طور پر یہ نظر نہیں آتے۔