اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,784FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کل سوات میں قوت کا مظاہرہ کریگی، تیاریاں مکمل

سوات: (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کل مینگورہ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق 30 ہزار کے قریب کرسیاں سجا دی گئی ہیں۔ گراسی گراؤنڈ رنگ برنگی جھنڈیوں سے بھر گیا ہے۔ ہر طرف تحریک انصاف کے جھنڈوں کی بہار ہے۔ اس کے علاوہ مینگورہ شہر اور دیگر مختلف علاقوں میں جگہ جگہ خوش آمدید کے بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ عمران خان تین بجے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کے لئے تشریف لائینگے۔