اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,784FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

رینجرز کی کھارادر اور کیماڑی میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کھارادر اور کیماری کے علاقوں میں چھاپوں کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔