اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہانگیر بدر ایک اصول پسند سیاستدان تھے ان کی وفات سے پی پی پی کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ پی پی پی آسٹریا

ویانا (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار، سید وسیم شاہ، جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ، فناس سیکرٹری رانا کرمت علی و دیگر پی پی پی کے کارکنوں اور پاکستانی کمیونٹی آسٹریا کے معروف کشمیری رانما خواجہ منظور احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر رانما جہانگیر بدر کی اچانک وفات پر گہرئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی ایک اصول پسند سیاستدان سے محروم ہو گی ہے۔جہانگیر بدر کی وفات سے پی پی پی کو نقصان نہیں بلکہ پاکستان کو بھی سیاسی بہت بڑا نقصان ہوا ہے ان کی وفات سے پاکستان کی سیاست میں خلا پُر کرنا بہت مشکل ہو گا۔جہانگیر بدر کا بے نظیر بھٹو مرحوم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا جہانگیر بدر کی وفات سے پی پی پی کے کارکنوں کے علاوہ آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی مذہبی ،سماجی ،سیاسی ،صحافی اور سپورٹس تنظیموں کے رانماوں نے بھی گہرئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔