اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اعصام الحق کا فرنچ اوپن میں فاتحانہ آغاز،مینز ڈبلز میں مخالف جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اپنے کینیڈین ساتھی ڈینئیل نسٹر کے ساتھ مل کر پہلے راونڈ میں سروینٹس اور لورنزی کی جوڑی کو شکست دی ۔ ان کی جیت کا سکور 6.4اور6.2 رہا۔انہوں نے سٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی۔اس جوڑی نے اس فتح کے ساتھ ہی دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی۔دورسے راونڈ کا میچ آج کھیلا جائے گا۔