اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

‘ ربیع الاوّل شریف کی آمد آمد

کھاریاں (ایم عمر) ’’جشن آمد رسول… اللہ ہی اللہ‘‘ ربیع الاوّل شریف کی آمد آمد ہے پورے علاقہ میں بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان بستے ہیں وہ خوشیاں منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقامات مقدسہ کو بھی برقی قمقموںاور رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے نوجوان پیش پیش ہیں جبکہ ربیع الاوّل شریف کا چاند نظر آتے ہی محافل اور جلوسوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا اور یہ سلسلہ بالخصوص12 ربیع الاوّل تک بھرپور انداز میں جاری رہے گا۔