اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملک آصف اعوان کی ڈی ایس پی کھاریاں غلام محمدسے خصوصی ملاقات

کھاریاں (ایم عمر)اوورسیز سیاسی وسماجی شخصیت ملک آصف اعوان کی ڈی ایس پی کھاریاں غلام محمدسے خصوصی ملاقات ان کے چارج سنبھالنے پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور کہا کہ آئی جی پنجاب کے احسن اقدام کو سہراتے ہیں عرصہ6ماہ سے ڈی ایس پی کی سیٹ خالی تھی اوورسیز کو اپنے مسائل کے حل کیلئے ڈی پی او آفس گجرات جانا پڑتا تھا اس موقع پرDSPکھاریاں غلام محمد نے کہا کہ انشاء اللہ عوام کیلئے میرے آفس کیلئے دروازے24گھنٹے کھلے ہیں اس موقع پرصحافی جبارساگر،صحافی قربان گجر اور عمران بھٹی بھی موجودتھے۔