اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پر ائس کنٹرول کمیٹیوں کی چشم پو شی سے ،نان بائی تندور مالکان نے شہریوں کو دونوں ہاتھو ں سے لو ٹنا شروع کر دیا

کامونکے(نامہ نگار)پر ائس کنٹرول کمیٹیوں کی چشم پو شی سے ،نان بائی تندور مالکان نے شہریوں کو دونوں ہاتھو ں سے لو ٹنا شروع کر دیا ، بتایا گیا ہے کہ کامونکے اور گر دو نو اح میں نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کے ساتھ مقررہ وزن بھی کم کر دیا گیا ہے ، ایسے میں نر خ سے زیادہ چارجز اور کم وزن کی شکایت کرنے والوں سے نان واپس لیکر نازیبا زبان کے ساتھ کسی اور تندور والے سے نان لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے، شہریوں نے ڈی سی او گر جوانوالہ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا