اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بجلی کے میٹرنہ ہونے سے چار ماہ سے ڈیمانڈنوٹس جمع کروانے والے سائلین ذلیل وخوار ہوگئے

کامونکے(نامہ نگار)بجلی کے میٹرنہ ہونے سے چار ماہ سے ڈیمانڈنوٹس جمع کروانے والے سائلین ذلیل وخوار ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق کامونکے کی تمام سب ڈویژنوں میں گزشتہ چار ماہ سے بجلی کے میٹرنہیں ہیں جس کی وجہ سے نئے میٹر لگوانے والے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے سائلین کے مطابق انہوں نے چار ماہ سے ڈیمانڈنوٹس بھی جمع کروادئیے ہیں مگر ابھی تک میٹر نہیں لگ سکے ،جبکہ واپڈا ذرائع کا کہناہے ہم کوشش کررہے ہیں جلد میٹر آجائیں گے اور تمام صارفین کے میٹر لگ جائیں گے ۔