اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ، ٹرسٹ ڈیڈ پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلا س منعقد کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت سٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، نعیم الحق اور شیریں مزاری سمیت دیگر رہنماﺅں نے شرکت کی ۔اجلاس کے دوران قانونی ٹیم کی طرف سے پاناما لیکس پر شرکاءکو بریفنگ بھی دی گئی جبکہ وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی نئی ٹرسٹ ڈیڈ پر بھی مشاورت کی گئی ۔ اجلاس کو بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ نئی ٹرسٹ ڈیڈ نے شریف خاندان کا پول کھول دیا ہے ۔