اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خونی آورہ کتوں نے گلیوں بازروں میں سے شہریوں کا گزرنا مہال کر رکھاہے،عبدالقدیرفاروقی

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)گوجرانوالہ شہر میں خونی آورہ کتوں نے قبرستانوں سرکاری دفتروں اور گالیوں بازروں میں سے شہریوں کا گزرنا مہال کر رکھاہے۔ان خیالات کا اظہار صدر ہیلتھ وئے ویلفیر سوسیائٹی ڈاکٹر عبدالقدیرفاروقی اپنے ایک بیان میں کیا۔مزید انہوں نے کہا کہ شہری اپنے پیاروں کی قبروںپر فاتحہ خوانی کرنے کیلئے جانے سے ڈرتے ہیں۔کیونکہ قبرستانوں میں آورہ خونی کتوں نے اپنے مستقیل گھر بنا رکھے ہیں۔جب کہ سرکاری دفتروں اور گالیوںبازروں میں بھی ان کی بھرمار ہے اور ان کے کٹنے کی صورت میں سرکاری ہسپتالوںمیںویکسین بھی موجوہ نہیں ہوتی۔