اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بروری اوروادی زیارت کے مختلف علاقوں میں برف باری ،ٹریفک کی روانی متاثر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈٰسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے بروری اور وادی زیارت کے مختلف علاقوں میں ہلکی برف باری کے ساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے جس کے باعث وہاں کے شہریوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کوئٹہ میں زیارت شاہراہ پر برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی کافی حد تک متاثر ہوئی ہے۔ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیراپنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔