اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات کےعلاقے کنجاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)کنجاہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمدکے قریب موجودڈاکوؤں کے ساتھیوں نے پولیس پرفائرنگ کردی۔پولیس کےمطابق ملزمان کو مال کی برآمدگی اور ساتھیوں کی نشاندہی کیلیے لےپیچھا کیاجارہاتھاکہ ساتھیوں نے ملزمان کو چھڑانے کیلئے پولیس پر فائر کھول دیا ،پولیس نے جوابی فائرنگ کی مگر ملزمان کے ساتھیوں کی ہی فائرنگ کے نتیجہ میں گرفتار چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونیوالے ڈاکوﺅں میں لیاقت،حسنین،افتخار اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔