اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گزشتہ سال کی نسبت گیس فراہمی بہتر،رواں سال بلا تعطل فراہمی جار ی رہے گی:ترجمان سوئی ناردرن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت امسال گیس کی فراہمی بہتر ہے جبکہ رواں سال گیس کی فراہمی بھی بلا تعطل جاری رہے گی۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گزشتہ سال کئی ماہ گھریلو صارفین کو صرف صبح،شام گیس ملتی تھی جسے سوئی گیس حکام نے ایک ارب 30کروڑ سے بڑھا کر 1ارب 80کروڑ مکعب فٹ کردیا ہے۔ جبکہ 2ہفتوں کے دوران چند ایک علاقوں میں کچھ تعطل قابل فہم ہے۔