اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گجرات : شادیوال میں پولیس ملازمین کا طالبعلم پر بیہمانہ تشدد

گجرات(نیوز الرٹ ایجنسی) نواحی علاقے شادیوال کے قریب ترکھا پل کے ایک حمام میں کرسی نہ دینے پر پولیس ملازمین نے طالبعلم کو زدو کوب کیا۔ اہل علاقہ کے احتجاج پر ایس ایچ او عرفان صفدر کی ولن کے طور پر انٹری، طالبعلم کو بندوقوں کے بٹ مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ طالبعلم کا کہنا تھا کہ میں بال کٹوانے گیا تھا، پولیس والوں نے گالیاں دیں جس وجہ سے میں نے کرسی خالی کرنے سے انکار کیاتھا۔