اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستانی نثراد بیلج کونسلرحنا بھٹی سٹی کونسل اوسٹنڈ کی پریذیڈنٹ منتخب

اوسٹنڈ (اوورسیز ڈیسک) پاکستانی نثراد بیلج کونسلرحنا بھٹی سٹی کونسل اوسٹنڈ کی پریذیڈنٹ منتخب ہوگئیں. تفصیل کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کی رہنما حنا بھٹی کو انکی سماجی خدمات کے اعتراف میں سٹی کونسل کی پریذیڈنٹ شپ پر فائز کیا گیا انھوں نے اپنے سیاسی کیئر کا آغاز 2006 سے کیا اور 2012 میں پہلی دفعہ اکثرتی رائے کے ساتھ کونسلر منتخب ہوئیں اور فروری 2017 میں انہیں سٹی کونسل کی صدر کے اعزاز سے نوازا گیا سٹی کونسل 41 ممبران پر مشتمل ہے اور پاکستانی کونسلر حنا بھٹی پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پہلی دفعہ صدر کے عہدے پر چنی گئیں. پروگرام میں اوسٹنڈ کی سیاسی سماجی شخصیات سمیت لوکل میڈیا اور برسلز سے پاکستان پریس کلب برسلز کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔