اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آل پاکستان نیزہ بازی کے مقابلے، گرینڈ سٹی میں میدان سج گیا

کھاریاں(نیوز الرٹ اسپیشل)گرینڈ سٹی جی ٹی روڈ کھاریاں / سرائے عالمگیر میں جشن بہاراں کے موقع پر دو روزہ آل پاکستان نیزہ بازی کا میدان سج گیا ، ملک بھر سے نامور گھڑ سوار نیزہ بازی کے مقابلہ جات میں حصہ لینے کیلئے پہنچ گئے اور اس موقع پرنیزہ بازی کا مظاہرہ کر کے شائقین کے دلوں پر اپنی مہارت ، چابکدستی اور بہادری کے نقوش ثبت کرینگے۔ گرینڈ سٹی کی طرف سے نیزہ بازی کے مقابلوں کے انعقاد کیلئے شاندار انتظامات کئے گئے ہیں۔ مقابلوں کا اہتمام چوہدری گلزار محمود چیلیانوالہ اور چوہدری احمد خاں گجر چیلیانوالہ کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے