اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں: پی ایس او پٹرول پمپ کے سامنے چار گاڑیوں میں تصادم

کھاریاں(جبارساگر)جی ٹی روڈ کھاریاں پی ایس او پیٹرول پمپ کے سامنے آگے نکلنے کی دوڑ میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں گاڑیوں میں سوار مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اس حادثہ کے سبب ٹریفک جام ہو گئی آگے نکلنے کی دوڑ میں تین کاروں اور ایک کیری ڈبہ کے آپس میں ٹکرانے سے گاڑیوں کا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہو گیا۔ یاد رہے کہ یہاں پر جی ٹی روڈ پر یوٹرن بنا ہوا ہے جو کہ آئے روز حادثات کا سبب بن رہا ہے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں اور متعدد قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔