اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں: چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ (کونسلر)کی والدہ محترمہ کی نماز ِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

کھاریاں(جبارساگر)جنرل کونسلر چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ ،چوہدری آصف بشیر،چوہدری ناصر بشیر کی والدہ محترمہ اور چوہدری ریحان آصف راہنما پاکستان تحریک انصاف کی دادی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ان کا نماز جنازہ گذشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔نمازجنازہ مفتی محمد رفیق نے پڑھائی نمایاں طور پر ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ،ضلعی صدرPTIچوہدری محمدالیاس،چیئرمین کھاریاں شیخ حفیظ،چوہدری شاہد رضا کوٹلہ،چوہدری ضیاء محی الدین ضلعی صدرPPP،چوہدری رحمن نصیر مرالہ،چوہدری عرفان نصیر مرالہ،علامہ عمر حیات قادری،چوہدری نصیرعباس سدھ،چوہدری شوکت مرالہ،میاں جمیل اصغر،خان اسلم،میاں امجد ڈنگہ،حاجی جاوید ملک،چوہدری شاہد محمودPTI،چوہدری فرحان احمد،چوہدری وقاص مجید،پیر سید زین العابدین،حافظ مختار جلالی،قاضی مشتاق احمد،چوہدری شہزاد محی الدین،چوہدری کاشف محی الدین،بائو جاوید،الحاج اصغر بہبلی،ڈاکٹر عباس گلیانہ،سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ،میاں عرفان حبیب ایڈووکیٹ صدر بار،نوید اصغر بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،چوہدری محبوب ڈھولہ ایڈووکیٹ،چوہدری ساجد مہر بیگہ،چوہدری یاسر اقبال،چوہدری سرور بہبلی،چوہدری شکیل برسہ،چوہدری اشفاق،ملک اختر اعوان،چوہدری سلطان چھپر،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ ،ملک ناصر بشیر،شیخ فاروق،سیف الرحمن بھٹی،راجہ شاہد ایڈووکیٹ،ڈاکٹر آفتاب،ملک جہانگیر اعوان،ظفر مجید بٹ،رانا اقبال،چوہدری عثمان اقبال،چوہدری سہیل اکرم،شبیر بھٹی،ملک ریاض،چوہدری جنید نواز،چوہدری عدنا ن اصغر،چوہدری تیمور اکرم،طارق امام کوکب،چوہدری آفتاب ڈوگہ،ملک فیصل اعوان،چوہدری اسلم چیئرمین،چوہدری عارف ڈوگہ،مرزا شہباز،ملک اسد اللہ ایڈووکیٹ دیگر سمیت شامل تھے۔