اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کھاریاں کی اہم خبریں

چیئرمین شیخ محمد حفیظ شہر کی تعمیر وترقی کیلئے اہم کردارادا کررہے ہیں۔ عابد رضا کوٹلہabid raza kotlaکھاریاں(جبارساگر)چوہدری عابدرضا کوٹلہMNAنے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بھائی چیئرمین شیخ محمد حفیظ کھاریاںشہر کی تعمیر وترقی کیلئے اہم کردارادا کررہے ہیں انہوں نے دوماہ کی مدت میں کھاریاں کے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا ہے حاجی محمداسلم خان نے قربانی اوربہترین سیاسی حکمت عملی سے کھاریاںشہر کو عوامی قیادت فراہم کی ہے چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے مزید کہاکہ مجھے امید ہے کہ شیخ محمد حفیظ ،حاجی خان اسلم اور انکی ٹیم اہل کھاریاںکی خدمت کر کے الیکشن2018میں کھاریاںشہر سے مسلم لیگ ن کو کامیابی دلائیگی انہوں نے کہا کہ تمام بلدیاتی عوامی نمائندے الیکشن2018کی تیاری کریںاور میاں نواز شریف کے تعمیروترقی کے ویژن کو کامیاب بنائیں۔

محترمہ تاشفین صفدر PTIکی ہر سطح پر نمائندگی کررہی ہیں ،چوہدری عمرانtashfeen safdar maralaکھاریاں(جبارساگر)محترمہ تاشفین صفدر مرالہ عملی طور پرPTIکی ہر سطح پر نمائندگی کررہی ہیں پارٹی کی مضبوطی،ترقی اور ترویج کیلئے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں ہم انہی کی قیادت میںاپنی اپنی سطح پر کام ری رکھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی سماجی شخصیت چوہدری عمران عرف مانی ملکپورجٹاں نے کیا انہوں نے کہا کہ آئندہ قومی الیکشن2018میںPTIمخالفین کو ٹف ٹائم دے گی اور بھاری مینڈیٹ سے کامیابی حاصل کرے گی ہم اپنی لیڈر تاشفین صفدر مرالہ کی قیادت میں پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کررہے ہیں۔