اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پانامالیکس ،پاک فوج نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ برطانیہ میں پانامہ کیس پرسوال کا جواب نامکمل اور سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا ،فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح انصاف اور میرٹ پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی آصف غفورنے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان کے ذریعے برطانیہ میں پانامہ کیس کے متعلق سوال کے جواب پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جواب نامکمل اور سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا تھا ،پاک فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح انصاف اور میرٹ پرمبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔‎
Screenshot_1