اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر: سابق کونسلر ملک رشید نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

سرائے عالمگیر(مرزا محمدوسیم سے)سابق کونسلر ملک رشید اعوان فائرنگ سے قتل ، ملزم فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گائوںڈھوری میں کیری ڈبہ سے قاتل نے فائرنگ کرکےموٹرسائیکل سوار سابق کونسلر PMLN ملک رشید اعوان کو قتل کردیا اور جائے وقوعہ سے فرارہوگیا۔ ملک رشیدموقع پر ہی جاں بحق۔ ذرائعکے مطابق مقتول کو کھوہار حبیب بینک کے سامنے قتل کیا گیا ہے مقتول کا تعلق سرائے عالمگیر کے نواحی گاوں ڈھوری سے ہے۔کیری ڈبہ پر 2 نامعلوم افراد سوار تھے ایک ڈرائیونگ کر رہا تھا جبکہ دوسرے نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہونے کامیاب میت کو سرکاری گاڑی میں پوسٹ مارٹم کے لئے THQ کھاریاں پہنچا دیاگیا۔