اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ضلع گجرات میں جماعت ِ اسلامی کی ایک اور کامیابی

گلیانہ(انصر فاروق مغل سے)دولت نگر سےمسلم لیگ ق کے راہنما ملک جاوید اقبال اعوان کونسلر یونین کونسل دھمہ ملکہ جماعت اسلامی میں شامل۔شمولیتی اکٹھ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔ضلعی امیر ڈاکٹر طارق سلیم، نائب امراء چوہدری عنصر محمود، چوہدری عمران انور، صدر سیاسی کونسل سید ضیاء اللہ شاہ و دیگر معززین کی کثیر تعداد میں شرکت۔