اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

872,022FansLike
9,994FollowersFollow
567,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پولیس تھانہ ڈنگہ نے دو پٹھان خواتین سے تین کلو چرس برآمد کر لی

ڈنگہ ( بلال شیر) ایس آئی ڈنگہ عمران شفیع نے نفری کے ہمراہ ریڈ کیا اور 3کلو چرس برآمد کی,دونوں پٹھان خواتین کیخلاف زیر دفعہ نائن سی الگ الگ مقدمات درج ،خواتین کا تعلق کے پی کے سے ہے جو تھانہ ڈنگہ کی حدود میں چرس فروخت کر رہی تھیں،ایس آئی عمران شفیع نے نفری اور لیڈیز پولیس کانسٹیبل کے ہمراہ ریڈ کیے ،