اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میرپور: 4ڈاکوئوں نے شادی کی تقریب میں جانیوالی فیملی کو لوٹ لیا۔

میرپور(نامہ نگار) ڈاکوؤں نے کشمیر کالونی جہلم میں شادی میں شرکت کیلئے آنے والی فیملی سے 10 تو لے طلائی زیورات اور 15 سو پاونڈز 2 موبائل فون چھین کر راہ فرار اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر پیٹر برو سے آنے والی فیملی کو کار سوار ڈاکوؤں نے روات تھانہ کے قریب لوٹ لیامیرپورازادکشمیرکار میں سوار 4 ڈاکوؤں نے اینٹی ٹیرسٹ سکواڈ کی وردی پہن رکھی تھی ۔ ڈاکوؤں نے کارروائی میں سوار ظفر اقبال مرزا و فیملی کی خفیہ ڈاکومنٹ کی پڑتال کی آڑ میں تلاشی لی اور قیمتی سامان چھین کرفرار ہوگئے۔تھانہ روات میں نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔