اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بروقت پولیس کی کاروائی نے معصوم لڑکی کی عزت بچا لی،جعلی عامل گرفتار

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد کے شہر ماموں کانجن 557 گ ب بھوجوآنہ میں پولیس نے بروقت مداخلت کر کے جعلی عامل بابا کے ہاتھوں کے ایک معصوم لڑکی کی عزت کو داؤ پر لگنے سے بچا لیا۔ یہ جاہل بابا وریام لڑکی کے سامنے برہنہ ہو کے جنات کی حاضری لگانے کا ڈھونگ رچانے کے بعد لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانا چاہ رہا تھا کہ پولیس نے محلہ والوں کی اطلاع پر چھاپا مار کے لڑکی کی عزت بچا لی اور وریام بابا کو برہنہ حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔