اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کھاریاں:ٹریکٹراورموٹرسائیکل میں تصادم، جہلم کےدونوجوان شدید زخمی

کھاریاں(تنویرنقوی سے)کھاریاں کے نواحی گائوں دھوریہ کے نزدیک ٹریکٹراورموٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجہ میں دونوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونیوالوں کو سول ہسپتال کھاریاں میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد جہلم سرکاری ہسپتال ریفر کردیا گیا۔زخمی ہونیوالوں کا تعلق جہلم سے تھا۔ زخمی احسن علی کا بازو ٹوٹ گیا جبکہ ارسلان کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔