اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ:پنجن کسانہ میں کیری ڈبہ اور ٹرک میں تصادم،1خاتون جانبحق جبکہ1بچی اور2خاتون زخمی

لالہ موسیٰ (شاہد رضوان سے) جی ٹی روڈ پنجن کسانہ پر کیری ڈبہ اور ٹرک میں تصادم، ایک خاتون موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ایک بچی اور دوخواتین زخمی ریسکیو1122 کی گاڑیاں اور ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امدادکے ہسپتال منتقل کررہی ہیں۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں کے انچارج ڈاکٹر فاروق بنگش کے مطابق ایک بچی اور دو خواتین کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہیں۔