اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,672FansLike
9,984FollowersFollow
564,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات میں عابد شیر علی کا عوام سے دھواں دار خطاب آصف زرداری کو لٹیرا جبکہ عمران خان کو چور کا بیٹا قرار دیدیا

گجرات ( فرحان مرزا ) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے ن لیگ ہائوس گجرات میں عوام سے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوروں اور لٹیروں نے گجرات کے عوام کو کچھ نہیں دیا ، گجرات میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا گجرات میں جب بھی ترقی ہوئی شریف برادران کے دور میں ہوئی ، بجلی کے مسائل کافی حد تک حل ہو چکے ہیں ، 2018تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائیگا،