اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,993FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جنڈانوالہ کے نوجوان نے گھریلو حالات تنگ آکر خود کشی کر لی

کھاریاں ( راجہ عرفان عباس ) اہل خانہ کے مطابق عبدالشکور نے لوگوں سے سود پر پیسے لے رکھے تھے جو اسے مسلسل واپس کرنے کیلئے روزانہ ڈراتے تھے چار دن قبل عبدالشکور گھر سے نکلا اور سرائے عالمگیر نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، چار دن گزرنے کے باوجود ابھی تک نعش نہ مل سکی ،