اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,993FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے جبکہ ضلعی اور زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا ان ممالک میں پہلا روزہ ہفتہ 27مئی کو ہو گا۔