اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:ٹرک اور ایلیٹ فورس کی گاڑی میں تصادم، 4جوان زخمی

گجرات(علی راجپوت سے) ائیرپورٹ روڈ بائی پاس پر ٹرک اور ایلیٹ فورس کی گاڑی میں خطرناک تصادم کے نتیجہ میں ایلیٹ فورس کے 4نوجوان زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔