اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سہنہ میں آج 18 جون کو افطار ڈنر اورچیمپئنز ٹرافی2017 کا فائنل بڑی سکرین پردیکھانے کا اہتمام

کھاریاں (نامہ نگار) گروپ لیڈرجماعت NA-107 سید ضیاء اللہ شاہ کی جانب سے جماعت اسلامی یوتھ PP-115 کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام۔تفصیلات کے مطابق آج 18 جون بروز اتوار شام 6 بجے رائل مارکی سہنہ میں گروپ لیڈر NA-107 سید ضیاء اللہ شاہ کی جانب کارکنان جماعت اسلامی PP-115 کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔جس کی صدارت امیر جما عت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کریں گے جبکہ مہمان خصوصی صدر جماعت اسلامی یوتھ پاکستان زبیر احمد گوندل ہوں گگے۔افطار ڈنر کی اس تقریب میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے ساتھ دیگرمعززین علاقہ بھی شرکت کریں گے۔جبکہ چیمپئنز ٹرافی2017 کے فائنل میچ کو بھی بڑی سکرین پر دیکھائے جانے خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔