اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں:سروس روڈ اورپارکنگ سٹینڈ نہ ہونے کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ

کھاریاں(جبارعلی ساگر)کھاریاں میں حکمرانوں کا لگایا سستا بازارتو اپنی معیاد پوری کرہی رہا ہے مگر بنیادی سہولیات سے محروم شہر کی عوام کورمضان بازار کے سامنے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پارکنگ سٹینڈ نہ ہونےکے باعث خریداری کرنےوالوں کو گاڑیاں روڈ پر ہی پارک کرنا پڑتی ہیں جس سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو تا ہے یہی وجہ ہے کہ کئی افراد جان لیوا حوادث کا شکار ہو کرراہی ملک عدم ہوئے اورکئی سینکڑوں افراد بے دست و پاء پڑے ہیں۔