اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ننکانہ صاحب: مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ، خاتون سمیت 3 مسافر ہلاک، 11 زخمی

ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 مسافر زندہ جل گئے، 3 خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی ہو گئے، تین کی حالت تشویشناک ہے۔

ننکانہ صاحب: (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہکوٹ میں مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقع دوپہر کے وقت پیش آیا، جب سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی۔ خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ تین مریضوں محمد علی، فیاض اور شبیر کی حالت تشویشناک ہے۔