اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر میدان میں

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش ٹی 20 کرکٹ میچ میں سٹار آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے شاندار گیند بازی کرکے 20 رنز کے عوض 4بلے بازوں کا شکار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی آل راو¿نڈر شاہد آفریدی کی تباہ کن گیند بازی نے ہیمپشائر کوگلیمورگن پر22 رنزسے فتح دلا دی، ہیمپشائر نے ٹاس جیت کر مقررہ اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 167رنز بنائے، جوابی اننگز میں گلیمورگن مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145رنز تک محدود رہی۔ہیمپشائر کی جانب سے شاہد آفریدی نے 20رنز کے عوض 4 شکار کیے اور اس طرح گلیمورگن آسان ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔