اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کمشنر افضل بھٹی کی زیر صدارت پاکستانی کمیشن کے افسران کی ہفتہ وار میٹنگ ،اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات جلد حل ہونے کا امکان

یورپ ( اعجاز پیارا ) کمشنر افضل بھٹی کی زیر صدارت پاکستانی کمیشن کے افسران کی ہفتہ وار میٹنگ ہوئی ، میٹنگ کے دوران غیر ملکی پاکستانیوں کی شکایات کے خاتمے کے معاملات پر بحث ہوئی ، کمشنر او پی سی نے افسران کو ہدایت جاری کی کہ زیر التوائ شکایات پر خصوصی توجہ دی جائے اور شکایات کا فوری حل کیا جائے ، تمام ضلعوں کے متعلقہ محکمہ جات کے ساتھ با ضابطہ معاملات طے کیے جائیں ، اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل او پی سی جاوید اقبال بخاری ، ایڈیشنل ڈی جی پولیس ، ڈائریکٹر راجہ زبیر اور عشرت خان بھی موجود تھے ،