اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,179FansLike
9,980FollowersFollow
562,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ ایک شخص !!!

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نواز نثار اختلافات کی وجہ بنے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے ایف آئی اے کے تفتیشی افیسر ظفر حجازی کو ریلیف دینے کے احکامات جاری ہوئے تو چوہدری نثار برا مان گئے۔وزیر داخلہ کا موقف تھا کہ تفتیشی افسر کو میرٹ پر کام کرنے دیا جائے۔چیئرمین ایس ای سی پی کو کوئی ریلیف دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ اسی وجہ نے نواز شریف اور چوہدری نثار میں فاصلے بڑھا دئیے۔دوسری طرف کہا جا رہا ہے وزیر داخلہ معمول کے مطابق منگل کو فس پہنچے لیکن کمر میں شدید درد کی وجہ سے تمام مصروفیات چھوڑ کر گھر چلے گئے۔ ڈاکٹر نے چوہدری نثار کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔