اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شادمان کالونی کے قبرستان میں بارشی پانی داخل ہونے سے درجنوں قبریں زمین میں دھنس گئیں

گجرات (فرحان مرزا ) نیو شادمان کالونی میں بارشی پانی قبرستان میں داخل ہوگیا،درجنوں قبریں زمین میں دھنس گئیں۔نیوشادمان کالونی کے قریب نکاسی آب کے لئے بنائے گئے نالے کی غیرمعیاری تعمیرکی وجہ سے بارشی پانی قبرستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث درجنوں قبریں زیرآب آنے سے زمین میں دھنسنا شروع ہوگئی ہیں،اہلیان علاقہ نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے میئرگجرات حاجی ناصر محمود سے فوری طور پر قبرستان سے پانی کے اخراج اورغیرمعیاری نالہ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدارکیخلاف کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔