اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قمر زمان کائرہ کی ڈاکٹر طارق سلیم جماعت اسلامی کے پوتے کی وفات پر تعزیت

گجرات ( محمود اختر محمود ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے اسلامک سینٹر گجرات میں امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم کے پوتے کی وفات پر تعزیت کیا ، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی راہنمائوں اور نمائندگان پر جھوٹے کیسز بنا کر انہیں جیلوں میں قید کروانا قطعاً درست عمل نہیں ہے ، پاکستان پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کیس کے اصلی ملزمان کے سامنے آنے تک خاموش نہیں رہے گی ،پیپلز پارٹی بار بار بھٹو کیس بارے تحقیقات کی درخواستیں کر رہی ہے ، بھٹو کیس چند سماعتوں کے بعد داخل دفتر کروا دیا گیا تھا جو کہ افسوسناک امر ہے

قمر زمان کائرہ کی ڈاکٹر طارق سلیم جماعت اسلامی کے پوتے کی وفات پر تعزیتhttp://www.newsalert.com.pk/?p=105514

Posted by News Alert Gujrat on Freitag, 1. September 2017