اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں۔دھنی سادات سے نویں محرم کاجلوس برآمد

کھاریاں(تنویرنقوی)دھنی سادات میں نویں محرم کاجلوس ذوالجناح،شبیہہ علم و تعزیہ آج سیدرضا حسین شاہ کی رہائش گاہ سے 11 بجے برآمد ہوگا اور نماز مغرب کے وقت سید قمر عباس کی رہائش گاہ پر اختتام پذیر ہوگا،سیکیورٹی کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔